December 3, 2025 9:32 AM December 3, 2025 9:32 AM

views 2

قومی شاہراہوں سے متعلق بھارتی اتھارٹی NHAI نے قومی شاہراہوں پر ٹیلی مواصلات پر مبنی سیفٹی الرٹ سسٹمز نصب کرنے کیلئے ریلائنس Jio کے ساتھ ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔

قومی شاہراہوں سے متعلق بھارتی اتھارٹی NHAI نے قومی شاہراہوں پر ٹیلی مواصلات پر مبنی سیفٹی الرٹ سسٹمز نصب کرنے کیلئے ریلائنس Jio کے ساتھ ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے کہا ہے کہ اِس اقدام کا مقصد شاہراہوں پر مسافروں کو بروقت معلومات فراہم کرکے سڑکوں کی حفاظت کو مضبوط بنانا ہے، تاکہ وہ پیشگی طور پر اپنی رفتار اور ڈرائیونگ کے انداز میں مناسب تبدیلی کرسکیں۔ اِس کے تحت مسافروں کو اپنے موبائل فون پر SMS، واٹس ایپ اور اہمیت کے حامل کالز کے ذریعے پیشگی وارننگز موصول...