March 17, 2025 9:56 AM March 17, 2025 9:56 AM

views 8

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں نیو زیلینڈ کے اپنے ہم منصب Christopher Luxon کے ساتھ   بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں نیو زیلینڈ کے اپنے ہم منصب Christopher Luxon کے ساتھ   بات چیت کریں گے۔ ملاقات کے دوران بھارت، نیو زیلینڈ کے تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا جائے گا۔ جناب Luxon  راشٹریہ پتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم Luxon ممبئی کا دورہ بھی کریں گے جہاں وہ کاروباری افراد کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ جناب Luxon  کے دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کو مستحکم کرنا اور عوام سے عوام کے درمیان سبھی  شعبوں میں تعلقات کو مستحکم کرن...