January 1, 2025 10:11 AM
11
پوری دنیا کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی، زبردست خوشیوں، عقیدے اور روحانی جذبے کے ساتھ نئے سال 2025 کا آغاز ہو گیا ہے۔
پوری دنیا کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی، زبردست خوشیوں، عقیدے اور روحانی جذبے کے ساتھ نئے سال 2025 کا آغاز ہو گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئے سال سے قبل ملک کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ نیا سال ہر ایک کی زندگی میں نئی امیدیں، خواب اور امنگوں کے آغاز کا سال ہے۔ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے عوام سے زور دے کہا ہے کہ وہ جمہوری اقدار کی پرورش کریں اور ملک کو مقدم رکھیں۔ قومی راجدھانی میں، نئے سال 2025 کا خیر مقدم، مذہبی جوش و جذبے اور متحرک تقریبات سے کیا گیا۔ عقیدتمندوں نے، برلا مندر ا...