May 9, 2025 10:04 AM May 9, 2025 10:04 AM
11
امریکہ کے رابرٹ Prevost نئے پوپ منتخب ہوئے ہیں۔
امریکی بشپ رابرٹ فرانسِسPrevost کو نیا پوپ منتخب کیا گیا ہے۔ وہ کیتھولک چرچ کی تاریخ میں پہلے امریکی پوپ بن گئے ہیں۔ وہ چودھویں Pope Leo کی جگہ لیں گے۔ شکاگو میں پیدا ہوئے 69 سالہ Prevost، اگستیان سلسلے کے ایک رکن ہیں۔ اور انھوں نے پیرو میں خدمات انجام دی ہیں۔ انھیں پوپ فرانسِس نے 2023 میں بشپ کے محکمے کے سربراہ اور لاطینی امریکہ کے لیے Pontifical کمیشن کے صدر کے طور پر مقرر کیا تھا۔ ویٹیکن کی بالکنی سے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے رومن کیتھولک چرچ کے نئے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے امن کا پیغام دیا کہ ...