March 6, 2025 9:28 AM
اِیال ضمیر نے اسرائیلی دفاعی افواج، IDF کے 24ویں سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
اِیال ضمیر نے اسرائیلی دفاعی افواج، IDF کے 24ویں سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ انھوں نے انتباہ دیا ہے کہ اسرائیل کی کئی محاذوں پر لڑائی جاری رہ سکتی ہے اور وہ اپنے دشمنوں پر پوری قوت کے ساتھ حملے کرے گا۔ 59 سالہ ضمیر نے تل ابیب کے کِریا فوجی اڈے پر کمان کی تبدیلی کی تقریب میں نئی ذمہ...