March 6, 2025 9:28 AM March 6, 2025 9:28 AM

views 19

اِیال ضمیر نے اسرائیلی دفاعی افواج، IDF کے 24ویں سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

اِیال ضمیر نے اسرائیلی دفاعی افواج، IDF کے 24ویں سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ انھوں نے انتباہ دیا ہے کہ اسرائیل کی کئی محاذوں پر لڑائی جاری رہ سکتی ہے اور وہ اپنے دشمنوں پر پوری قوت کے ساتھ حملے کرے گا۔ 59 سالہ ضمیر نے تل ابیب کے کِریا فوجی اڈے پر کمان کی تبدیلی کی تقریب میں نئی ذمہ داری سنبھالی۔ اسرائیلی حکومت نے 16 فروری کو ضمیر کے تقرر کو منظوری دی تھی۔ ایال ضمیر، Herzi Halevi کی جگہ لے رہے ہیں، جنھوں نے 7 اکتوبر 2023 کو حماس کی قیادت میں ہوئے حملے کے دوران اسرائیلیوں کے دفاع میں ناکامی کا ا...