November 10, 2025 9:44 AM
1
آسام کابینہ نے، ایک سے زیادہ رفیقِ حیات رکھنے پر روک لگانے کے بل کو منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ یہ بل اسمبلی میں اِس مہینے پیش کیا جائے گا۔
آسام کابینہ نے ایک بڑے سماجی قدم کے طور پر ”ایک سے زیادہ رفیقِ حیات رکھنے پر بندش کے بل 2025 کو منظوری دے دی ہے جس کا مقصد چھٹی فہرست والے علاقوں کو چھوڑ کر، ریاست میں ایک سے زیادہ رفیقِ حیات کا حامل ہونے کے طریقے کو غیر قانونی قرار دینا اور اِس کا خاتمہ کرنا ہے۔ اِس بل میں، یہ مم...