July 25, 2024 2:16 PM

views 25

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے امریکی پارلیمنٹ کے ایک مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے آج صبح واشنگٹن DC میں امریکی کانگریس سے خطاب کیا۔ اپنی تقریر میں انہوں نے فلسطین کے خلاف 9 مہینے سے جاری جنگ کے سلسلے میں بڑھتی عالمی تنقید کے درمیان، خاص طور سے ہتھیاروں کی سپلائی کے معاملے میں، امریکہ سے مدد طلب کی۔ انہوں نے   مغربی ایشیاء کی سلامتی سے متعلق اتحاد کو وُسعت دینے کیلئے اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان مستقبل میں شراکت داری کا بھی ذکر کیا۔ جناب نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کو یقینی بنانے کیلئے سرگرمی کے ساتھ کام ...