February 17, 2025 10:05 AM February 17, 2025 10:05 AM

views 22

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی آبادی کو وہاں سے ہٹانے اور اُن کی باز آبادکاری کے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی آبادی کو وہاں سے ہٹانے اور اُن کی باز آبادکاری کے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ انھوں نے اِسے خطے کے مستقبل کو محفوظ کرنے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔ نیتن یاہو نے اِس منصوبے کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ یروشلم میں بات چیت کی، جنھوں نے کَل مشرقی وسطیٰ کا دورہ شروع کیا ہے۔ غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے مقصد کی توثیق کرتے ہوئے جناب روبیو نے کہا کہ حماس کا پوری طرح خاتمہ کردیا جانا چاہیے۔ نیتن یاہو نے ...