September 27, 2025 9:42 AM
9
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں، فلسطین کی مملکت کو تسلیم کرنے پر مغربی ملکوں کی مذمت کی ہے۔
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے، دو مملکتی طریقِ کار کے امکان سے انکار کیا ہے۔ اس طریقِ کار کے تحت ایک آزاد فلسطینی مملکت وجود میں آ جائے گی۔ نیتن یاہو نے اسے اپنے ملک کے لیے خودکشی قرار دیا ہے۔ کل رات نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر میں نیتن یاہو ...