October 6, 2025 9:32 AM
						
						7
					
نیپال میں، موسلا دھار بارش کے سبب زمینی تودے کھسکنے اور سیلاب کی وجہ سے کم سے کم 52 افراد ہلاک ہو گئے۔
نیپال میں قدرتی آفات کے دوران گزشتہ تین دن میں کم از کم 52 لوگوں کی موت ہوگئی۔ نیپال کے زیادہ تر حصوں میں جمعے کے روز سے رک رک کر بارش جاری ہے۔ صرف ilam ضلعے میں ہی تودے کھسکنے سے 38 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ملک بھر میں سیلاب اور تودے کھسکنے سے جانی نقصان کے علاوہ بنیادی ...
 
									