September 9, 2025 9:50 AM
نیپال سرکار نے پُرتشدد احتجاج کے بعد سوشل میڈیا پر عائد پابندی ہٹالی ہے۔ اِن واقعات میں 19 افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ 300 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
نیپال سرکار نے نوجوانوں کے پُرتشدد احتجاج کے بعد سوشل میڈیا Sites پر پابندی عائد کرنے کے اپنے پہلے کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔ اِن واقعات میں کم از کم 19 افراد کی موت ہوئی ہے اور 300 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ نیپال کے مواصلات اور اطلاعات و نشریات کے وزیر پرتھوی Subha Gurung نے اعلان کیا ہے ...