July 15, 2024 9:50 AM July 15, 2024 9:50 AM
27
کے پی شرما اولی کو آج نیپال کے وزیراعظم کے طور پر حلف دلایا جائے گا۔
کے پی شرما اولی کو آج نیپال کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف دلایا جائے گا۔ حلف برداری کی یہ تقریب بھارتی وقت کے مطابق آج صبح دس بجکر 45 منٹ پر کاٹھمنڈو میں راشٹرپتی بھون کی اہم عمارت شیتل نواس میں منعقد ہوگی۔ جناب اولی کے ساتھ ساتھ وزراء کے ایک گروپ کو بھی کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ جناب اولی کو نئی حکومت کی قیادت کرنے کے لیے کَل تیسری مرتبہ وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ 72 سالہ اولی پُشپ کمل دہل پرچنڈ کی جگہ لیں گے، جو جمعہ کے دن ایوانِ نمائندگان میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے م...