September 11, 2025 9:32 AM
نیپال کی صحت اور آبادی کی وزارت نے تصدیق کی ہے کہ 8 ستمبر سے Gen Z مظاہرین کی قیادت میں ہونے والے احتجاجوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 30 تک پہنچ گئی ہے۔
نیپال کی صحت اور آبادی کی وزارت نے تصدیق کی ہے کہ 8 ستمبر سے Gen Z مظاہرین کی قیادت میں ہونے والے احتجاجوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 30 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت کے مطابق، اِن ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران 1 ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اِن میں سے 713 زخمی افراد کو علاج کے بع...