December 18, 2024 10:31 AM December 18, 2024 10:31 AM
12
نیپال میں 13 دسمبر کو شروع ہوئے بھکتاپور مہوتسو نے پچھلے پانچ دن کے دوران لاکھوں سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے۔
نیپال میں 13 دسمبر کو شروع ہوئے بھکتاپور مہوتسو نے پچھلے پانچ دن کے دوران لاکھوں سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے۔ اِس میلے کا مقصد بھکتاپور کے منفرد اور تاریخی، فن، ثقافت، تہواروں اور طرز زندگی کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔ بھکتا پور، کاٹھمنڈو وادی کا ایک ضلع ہے جسے بھکتاپور دریا اسکوائر اور چانگو نارائن مندر جیسے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کے مقامات کے لیے جانا جاتاہے۔ ایک رپورٹ V/C Sweta Singh میلے کی اِس بھیڑ بھاڑ میں غیر ملکی سیاحوں کو Yomari, Juju Dhau, Bada اور روایتی نِواری کھاجا جیسے اسٹ...