ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 3, 2025 9:45 AM

NEET PG 2025 امتحان آج ایک ہی شفٹ میں منعقد ہو رہے ہیں۔

NEET PG 2025 امتحان آج منعقد کیا جائے گا۔ تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار میڈیکل گریجویٹس ایک ہی شفٹ میں صبح نو بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ہونے والے امتحان میں شامل ہوں گے۔ نیشنل بورڈس آف ایگزامنیشنز اِن میڈیکل سائنسز NBEMS کے ذریعے منعقدہ امتحان MD/MS اور دیگر پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورسز میں دا...