August 18, 2025 9:33 AM
بھارت کے نیزا پھینکنے کے مایہئ ناز ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے ڈائمنڈ لیگ 2025 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ یہ مقابلہ زیورِخ میں 27 اور 28 کو ہوگا۔
موجودہ عالمی چیمپئن اور دو مرتبہ اولمپکس میں تمغہ حاصل کرنے والے نیرج چوپڑہ نے 2025 کے ڈائمنڈ لیگ کے فائنل میں، باقاعدہ طور پر جگہ بنا لی ہے۔ یہ مقابلے اس مہینے کی 27 اور 28 تاریخ کو سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورِخ میں ہوں گے۔ چوپڑہ نے اگرچہ حال ہی میں Silesia مرحلے میں حصہ نہیں لیا تھا، لیکن...