August 18, 2025 9:55 AM
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن، نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے، NDA کے امیدوار ہوں گے۔
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن، نائب صدر جمہوریہ کے آئندہ انتخاب کے لیے، NDA کے امیدوار ہوں گے۔ بی جے پی کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جے پی نڈا نے یہ اعلان کَل نئی دلّی میں، پارٹی صدر دفتر میں، بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جناب نڈا نے کہ...