August 5, 2025 10:05 AM
حکمراں NDA پارلیمانی پارٹی کی ایک اہم میٹنگ آج صبح نئی دلّی میں ہوگی۔
قومی جمہوری اتحاد NDA پارلیمانی پارٹی کی ایک اہم میٹنگ آج صبح نئی دلّی میں منعقد ہوگی۔ اس میٹنگ میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے NDA کے ممبران پارلیمنٹ شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی حکمراں اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ سے خطاب کریں گے۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ میں جاری تعط...