June 6, 2025 10:02 AM

views 21

NCC کی ماؤنٹ ایورسٹ سے تعلق مہم جو ٹیم کا کَل نئی دلّی میں DG NCC کیمپ میں پُرجوش استقبال کیا گیا۔

NCC کی ماؤنٹ ایورسٹ سے تعلق مہم جو ٹیم کا کَل نئی دلّی میں DG NCC کیمپ میں پُرجوش استقبال کیا گیا۔ اس ٹیم نے گزشتہ ماہ کی 18 تاریخ کو دنیا کی سب سے اونچی چوٹی کو کامیابی کے ساتھ سَر کیا ہے۔ پانچ لڑکوں اور پانچ لڑکیوں پر مشتمل اس مہم جو ٹیم کو وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 3 اپریل کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا تھا۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے NCC کی کیڈٹ کِرتیکا شرما نے کہا کہ گزشتہ دو سال سے ٹیم کی سخت ٹریننگ نے اس بڑے خواب کو پورا کرنے میں مدد کی۔ NCC کیڈٹ موہت Knathia نے کہا کہ کبھی نہ تھکنے والے...