January 3, 2026 10:20 AM
10
نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے بھارتی مسافروں کو سعودی عرب سفر کرنے سے پہلے دوائیں ساتھ لے جانے کیلئے ضروری منظوری حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
نارکوٹکس کنٹرول بیورو NCB نے بھارتی مسافروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سعودی عرب کا سفر کرنے سے قبل ادویات ساتھ لے جانے کے لیے ضروری منظوری حاصل کریں۔ یہ ہدایت سعودی عرب کی جانب سے ایک الیکٹرانک سروس پلیٹ فارم متعارف کرانے کے بعد جاری کی گئی ہے، جس کے تحت ملک میں داخل ہونے یا ملک سے روانہ ہونے والے افراد کے ذاتی استعمال کے لیے ادویات کی کلیئرنس کی پیشگی اجازت لینا لازمی ہے۔ NCB کے مطابق بعض ایسی ادویات جو بھارت یا دیگر ممالک میں قانونی طور پر دستیاب ہیں، سعودی عرب میں ممنوع یا مختلف پابندیوں کے تحت ہو...