January 1, 2026 9:43 AM January 1, 2026 9:43 AM
2
منشیات کی روک تھام کرنے والے بیورو NCB نے کرناٹک میں منشیات میں کام آنے والی Khat کی پتیوں کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔
منشیات کی روک تھام کرنے والے بیورو NCB نے کرناٹک میں منشیات میں کام آنے والی Khat کی پتیوں کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ آپریشن کے نتیجے میں تقریباً 8 کروڑ روپے مالیت کی 160 کلوگرام Khat کی پتیاں ضبط کی گئی ہیں۔ ایک بیان میں NCB نے بتایا کہ 2018 میں نارکوٹکس ڈرگس اور Psychotropic Substances این ڈی پی ایس قانون کے تحت اِس کوPsychotropic شہ کی حیثیت سے شامل کیے جانے کے بعد سے کرناٹک میں Khat کی یہ سب سے بڑی مقدار ہے، جو ضبط کی گئی ہے۔ ایجنسی نے مزید بتایا کہ ابتد...