December 2, 2025 10:20 AM December 2, 2025 10:20 AM
2
بحریہ کے دِن کی مناسبت سے، کل شام ترووننت پورم میں کل ہونے والی بحریہ کی طاقت کی نمائش کیلئے پوری تیاری کے ساتھ آخری ریہرسل کی گئی۔
بحریہ کے دِن کی مناسبت سے، کل شام ترووننت پورم میں کل ہونے والی بحریہ کی طاقت کی نمائش کیلئے پوری تیاری کے ساتھ آخری ریہرسل کی گئی۔ خصوصی بحری مشق کل شام ساڑھے 4 بجے سے شروع ہوگی، جس میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گی۔ کل شام شنکو مُکھَم میں ہونے والی آخری ریہرسل کے دوران ملک کی شان INS وکرانت کو لوگوں کی سب سے ایادہ توجہ حاصل ہوئی۔ لڑاکا طیارے کے پرواز کرنے کے منظر نے ریہرسل دیکھنے آئی لوگوں کی بڑی تعداد کو اپنے سحر میں گرفتار کر لیا۔ جہاز کے تباہ ہونے کی ماک صورتحا...