November 24, 2025 3:19 PM
21
بھارتی بحریہ نے ممبئی میں ملک کے پہلے آبدوز شکن جنگی جہاز INS Mahe کو پانی میں اتار دیا ہے۔
بھارتی بحریہ نے آج ممبئی میں Naval Dockyard میں ماہے زمرے کے پہلے آبدوز شکن جنگی بحری جہاز INS Mahe کو پانی میں اتارا۔ فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے اِس تقریب کی صدارت کی، جو ملک میں ہی تیار کیے گئے نئے سلسلے کے جنگی بحری جہاز کو شامل کیے جانے کے سلسلے میں ایک نمایاں سنگِ میل ہے۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے جنرل اوپیندر دویدی نے زور دے کر کہا کہ مسلح افواج کی حقیقی طاقت تال میل میں پنہا ہے۔ INS Mahe کو Coshin Shipyard لمیٹڈ نے تیار کیا ہے اور یہ آتم نربھر ...