October 23, 2025 9:41 AM
41
وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں بحریہ کے کمانڈرز کی دوسری کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں بحریہ کے کمانڈرز کی دوسری کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وہ وسیع تر قومی مفادات اور وِکست بھارت 2047 کے نظریے کے تعلق سے نقطہئ نظر پیش کریں گے۔ بھارتی بحریہ کی کمانڈرس کانفرنس کَل شروع ہوئی ہے۔ آپریشن سندور اور بحریہ کی کارروائی کرنے اور مقابلہ کرنے کی سرگرم تیاری کے پس منظر میں یہ تین روزہ کانفرنس اور زیادہ اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ یہ کانفرنس قومی لیڈروں اور سرکاری عہدیداروں کے ساتھ قریبی رابطے کا ایک وسیلہ فراہم کرتی ہے۔ ساتھ ہی موجودہ جغرافیائی اور کلیدی ماحول...