January 12, 2026 3:00 PM
4
آج نوجوانوں کے قومی دن کے موقعے پر سوامی وویکانند کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
آج نوجوانوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ سوامی وویکانند کے یومِ پیدائش کے موقعے پر نیشنل یوتھ ڈے منایا جاتا ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے سوامی وویکانند کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ نیشنل یوتھ ڈے کے موقعے پر وزیراعظم آج شام نئی دلی میں وکست بھارت ینگ لیڈرس مذاکرات 2026 کے اختتامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی ملک بھر سے آئے ہوئے تقریباً تین ہزار نوجوانوں سے گفتگو کریں گے۔ اِس کے علاوہ بین الاقوامی برادری کی نمائندگی کرنے والے نوجوان مندوبین ...