May 11, 2025 9:58 AM
آج ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ سال 1998 میں اسی دن، بھارت نے راجستھان کے پوکھرن میں نیوکلیائی بم کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔
آج ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ سال 1998 میں اسی دن، بھارت نے راجستھان کے پوکھرن میں نیوکلیائی بم کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔ اس دن کو ملک کی ترقی میں ٹیکنالوجی کے اہم رول کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ یہ دن بھارت کی ٹیکنالوجیکل مہارت میں سائنس دانوں، انجینئروں اور اختراع کارو...