ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 29, 2025 10:00 AM

آج ہاکی کے ممتاز کھلاڑی میجر دھیان چند کے یومِ پیدائش پر کھیلوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔

آج کھیلوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال 29 اگست کو عظیم ہاکی کھلاڑی میجر دھیان چند کے یومِ پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ کھیلوں کے قومی دن 2025 کا موضوع ہے: ”پُرامن اور سبھی کی شمولیت والے معاشرہ کے فروغ کے لیے کھیل“۔ اِن تقریبات کے تحت فِٹ انڈیا مشن 29 سے 31 اگست تک تین...