August 23, 2025 10:31 AM August 23, 2025 10:31 AM
1
چاند کے قطب جنوبی پر چندریان تین مشن کی کامیاب سافٹ لینڈنگ کی یاد میں آج ملک بھر میں قومی خلائی دن منایا جا رہا ہے۔
آج پورے ملک میں دوسرا قومی خلائی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 23 اگست 2023 کو چاند پر چندریان 3 مشن کے وکرم لینڈر کی کامیاب سوفٹ لینڈنگ اور Pragyan Rover کی تنصیب کاری کی یاد میں منایا جا رہا ہے۔ 2023 میں آج ہی کے دن چندریان تین مشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا تھا۔ وکرم Lander چاند پر محفوظ طور پر آسانی کے ساتھ اترا تھا۔ اس کے ساتھ ہی بھارت چاند پر قدم رکھنے والا چوتھا ملک اور چاند کے قطب جنوبی پر پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا۔ وکرم لینڈر کی Soft Landing کے بعد Pragyaan Rover کو کامیابی کے ساتھ نصب کیا ...