February 28, 2025 2:52 PM
آج سائنس کا قومی دن منایا جارہا ہے۔
آج ملک بھر میں سائنس کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ اِس دن ہر سال 28 فروری کو رَمن ایفکٹ کی دریافت کی یاد تازہ کی جاتی ہے۔ یہ دریافت ممتاز سائنسداں سَرسی وی رَمن نے کی تھی۔ اُنہیں اِس عظیم دریافت پر 1930 میں نوبیل انعام سے نوازا گیا تھا۔ سائنس کے قومی دن کے موقعے پر، پورے ملک میں سائنس س...