October 10, 2025 9:42 AM
21
بھارت نے ابوظبی میں تحفظ سے متعلق عالمی کانگریس میں آئندہ پانچ برس کیلئے اپنا قومی ریڈ لِسٹ خاکہ اور نظریہ جاری کیا ہے، جس کا مقصد حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کو مضبوط کرنا ہے۔
بھارت نے ابوظبی میں تحفظ سے متعلق عالمی کانگریس میں آئندہ پانچ برس کیلئے اپنا قومی ریڈ لِسٹ خاکہ اور نظریہ جاری کیا ہے، جس کا مقصد حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کو مضبوط کرنا ہے۔ ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے ایشیاء پویلین میں اِس پہل کا آغاز کیا۔ یہ ریڈ لِسٹ 2030 تک ملک کی تحفظ سے متعلق حکمت عملی کی رہنمائی کرے گی اور ناپید جانداروں کی نشاندہی میں مدد فراہم کرے گی، جن کی خاطر تحفظ کی مرکوز کوششیں کی جانی ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت کی...