ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 27, 2024 10:01 AM

سرکار نے، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن کے اعزاز میں 7 دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔

سرکار نے، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن کے اعزاز میں 7 دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اس مدّت کے دوران ملک بھر میں قومی پرچم سر نگوں رہے گا اور سرکاری طور پر کوئی بھی تفریحی پروگرام منعقد نہیں ہوگا۔ اُن کی آخری رسوم پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ اُن کی آخری رسوم ادا ...