November 26, 2025 9:42 AM November 26, 2025 9:42 AM
2
ماہی پروری، مویشیوں کی افزائش نسل اور ڈیری کے وزیر راجیو رنجن سنگھ آج نئی دلّی میں، دودھ کے قومی دن کے موقع پر، قومی گوپال رتن ایوارڈز 2025 عطا کریں گے۔
ماہی پروری، مویشیوں کی افزائش نسل اور ڈیری کے وزیر راجیو رنجن سنگھ آج نئی دلّی میں، دودھ کے قومی دن کے موقع پر، قومی گوپال رتن ایوارڈز 2025 عطا کریں گے۔ تقریب کے دوران بہت سے کام شروع کیے جائیں گے، جن کا مقصد مویشیوں اور ڈیری کے شعبوں کو مستحکم بنانا ہے۔ اِن میں افزائش نسل کے فارموں کا افتتاح، بھارت میں مویشیوں کے علاج کے بنیادی ڈھانچے کی ضرورتوں کیلئے رہنما خطوط، مویشیوں کی افزائش نسل کے بنیادی اعداد و شمار 2025 کا آغاز اور پالیسی منصوبے کیلئے تازہ ترین اور جامع اعداد و شمار کی فراہمی شامل ہے۔ ...