August 7, 2025 9:47 AM

views 13

ہتھ کرگہ برآمدات کو فروغ دینے کے کونسل کے جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر سندر موروگیسن نے کہا ہے کہ حکومت ہینڈلوم مصنوعات کو ترجیح دے رہی ہے

ہتھ کرگہ برآمدات کو فروغ دینے کے کونسل کے جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر سندر موروگیسن نے کہا ہے کہ حکومت ہینڈلوم مصنوعات کو ترجیح دے رہی ہے اور 2030 تک اِس کی برآمدات میں تین گنا اضافہ کرنے کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے۔ آکاشوانی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت ایک طویل عرصے سے برطانیہ کے لیے ترجیحی ملک   رہا ہے، جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے درمیان آزادانہ تجارت سے متعلق معاہدہ طے پایا ہے۔×