February 14, 2025 9:19 AM
21
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ہلدوانی میں 38 ویں قومی کھیلوں کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ہلدوانی میں 38 ویں قومی کھیلوں کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے 28 جنوری کو دہرادون میں مہارانہ پرتاپ اسپورٹس کالج میں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا تھا۔ 38 ویں قومی کھیلوں میں 35 کھیل کود کے مقابلے ہوئے۔ دہرادون اِن مقابلوں کا اہم مقام رہا، جبکہ ہلدوانی، ہرِدوار اور رُدرپور جیسے شہروں میں بھی کھیل مقابلے ہوئے۔ قومی کھیلوں کی اختتامی تقریب ہلدوانی کے بین الاقوامی اسپورٹس کمپلیکس میں دوپہر دو بجے ہوگی۔ جناب امت شاہ کے علاوہ...