August 2, 2025 10:04 AM
ہندی فلم Twelth Fail نے 71 ویں قومی فلم ایوارڈس کے دوران بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا ہے۔
ہندی فلم Twelth Fail نے 71 ویں قومی فلم ایوارڈس کے دوران بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا ہے۔ کل شام نئی دلّی میں انعامات کا اعلان کرتے ہوئے فیچر فلم زمرے کی جیوری کے چیئرمین آسوتوش گواریکر نے کہا کہ بولی اداکار شاہ رُخ خان نے ایکشن فلم جوان میں اپنی اداکاری کے لیے اپنا پہلا قومی ایوارڈ جی...