January 18, 2026 11:06 AM
1
ناسا نے چاند کیلئے اپنا نیا طاقت ور راکٹ لانچ پیڈ پر منتقل کردیا ہے۔ وہ 50 سال سے زیادہ عرصے میں پہلی بار عملے کے ساتھ چاند کی گردش کی تیاری کر رہا ہے۔
ناسا نے چاند کیلئے اپنا نیا طاقت ور راکٹ لانچ پیڈ پر منتقل کردیا ہے۔ وہ 50 سال سے زیادہ عرصے میں پہلی بار عملے کے ساتھ چاند کی گردش کی تیاری کر رہا ہے۔ 322 فٹ کا اسپیس لانچ سسٹم راکٹ کو Kennedy اسپیس سنٹر سے باہر لایا گیا جس میں پورا دن صرف ہوگیا۔ ناسا کے ہزاروں کارکن اور ان کی فیملی کے افراد اس تاریخی لمحے کو دیکھنے کیلئے جمع ہوئے۔ یہ مشن چار خلا بازوں کو چاند کے مدار میں لے جائے گا اور وہ 10 دن کے سفر کے بعد واپس آئیں گے۔ یہ پرواز غالباً فروری میں عمل میں آئے گی۔ عملے میں ناسا کے تین خلا باز ...