September 18, 2025 9:40 AM
شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائڈو نے ملک بھر کے ہوائی اڈّوں پر ”یاتری سیوا دوس“ پہل کا آغاز کیا۔
شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائڈو نے ملک بھر کے ہوائی اڈّوں پر ”یاتری سیوا دوس“ پہل کا آغاز کیا۔ ایک بیان میں شہری ہوابازی کی وزارت نے کہا ہے کہ یاتری سیوا دوس مہم کا مقصد سبھی مسافروں کو سفر کرنے کے بہترین تجربے کا احساس کرانا اور عالمی معیار کی خدمات فراہم کرنے کی خاط...