December 24, 2025 9:47 AM December 24, 2025 9:47 AM
2
شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے بتایا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے میں انہوں نے اُن نئی ایئر لائنز کی ٹیموں کے ساتھ میٹنگس منعقد کی ہیں، جو بھارت میں اپنی پروازیں چلانا چاہتی ہیں۔
شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے بتایا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے میں انہوں نے اُن نئی ایئر لائنز کی ٹیموں کے ساتھ میٹنگس منعقد کی ہیں، جو بھارت میں اپنی پروازیں چلانا چاہتی ہیں۔ اِن میں شنکھ ایئر، الہند ایئر اور فلائی ایکسپریس شامل ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے یہ بھی بتایا کہ اِن ایئرلائنز کو وزارت کی طرف سے NOC موصول ہو چکا ہے۔ جناب نائیڈو نے یہ بھی کہا کہ وزارت، بھارتی ہوابازی میں مزید ایئر لائنز کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے، جو وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کی پالیسیوں کے تحت دنیا ...