March 19, 2025 9:37 AM March 19, 2025 9:37 AM

views 7

ناگپور میں امن و قانون کی صورتحال اب قابو میں ہے۔ یہاں پیر کی رات کو تشدد پھوٹ پڑا تھا۔

ناگپور میں امن و قانون کی صورتحال اب قابو میں ہے۔ یہاں پیر کی رات کو تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ ضلع پولیس کمشنر ڈاکٹر رویندر سنگھل نے کہا کہ اِس سلسلے میں ابھی تک پانچ مقدمات درج کیے گئے ہیں اور 50 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سرپرست وزیر چندرشیکھر باون کُلے نے افسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی اور تشدد سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کیا۔ ضلع انتظامیہ لوگوں کی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کا اندازہ لگا رہا ہے۔ یہ نقصان آگ زنی اور پتھراؤ کے سبب ہوا ہے۔ ناگپور پولیس نے، کَل رات حساس علاقوں میں ایک مارچ نکالا، تاکہ...