September 12, 2025 9:30 AM
ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری آج شام ناگپور شہر میں وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس کی موجودگی میں ناگپور-امراوتی شاہراہ پر چار لین والے فلائی اوور کا افتتاح کریں گے۔
ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری آج شام ناگپور شہر میں وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس کی موجودگی میں ناگپور-امراوتی شاہراہ پر چار لین والے فلائی اوور کا افتتاح کریں گے۔ 191 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کردہ 2 اعشاریہ آٹھ پانچ کلو میٹر طویل چار لین والا فلائی اوور، ناگپور شہر میں ناگپور ...