July 22, 2025 10:25 AM
14
ناگالینڈ میں شدید بارش کی وجہ سے تودے کھسکنے سے نقل وحمل کے راستوں پر خاص طور پر قومی شاہراہ 29 اور قومی شاہراہ 2 پر بڑے پیمانے پر رخنہ پڑا ہے۔
ناگالینڈ میں شدید بارش کی وجہ سے تودے کھسکنے سے نقل وحمل کے راستوں پر خاص طور پر قومی شاہراہ 29 اور قومی شاہراہ 2 پر بڑے پیمانے پر رخنہ پڑا ہے۔ یہ راستے ریاست کو اندرونی طور پر جوڑنے اور پڑوسی ریاست منی پور سے ربط برقرار رکھنے میں نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ سب سے زیادہ نقصان کی خبر قومی شاہراہ 2 پر Phesama سے ہے، جہاں جون کے مہینے سے تودے کھسکنے کے واقعات نے کوہیما اور منی پور کے درمیان سڑک رابطے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ Neiphiu Rio نے نائب وزیراعلیٰ TR Zeliang کے ہمراہ کَل تودے کھسکنے س...