December 10, 2025 10:25 AM

views 16

مائیکرو سافٹ نے بھارت میں 17 ارب 50 کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جو ملک کے AI بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کیلئے ایشیا میں سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔

عالمی سطح کی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے، بھارت میں 17 ارب 50 کروڑ امریکی ڈالر کا سرمایہ لگانے کا عزم کیا ہے، تاکہ ملک میں AI مستقبل کیلئے بنیادی ڈھانچے، ہُنرمندی اور آزادانہ صلاحیتوں کی تعمیر میں مدد دی جا سکے۔ مائیکروسافٹ کے CEO ستیہ نڈیلا نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ بات کہی ہے۔ اِس سے پہلے کَل انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر کہا کہ بھارت کے ارادوں کی حمایت کرنے کیلئے مائیکروسافٹ، ایشیاء میں ابھی تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا ارادہ کر رہی ہے۔ انہوں...