June 21, 2025 10:03 AM

views 11

 BJPکے صدر اور صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے، آج یوگ کے 11 ویں بین الاقوامی دن کے موقع پر نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر یوگ کیا۔

 BJPکے صدر اور صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے، آج یوگ کے 11 ویں بین الاقوامی دن کے موقع پر نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر یوگ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یوگ، روح اور ربانیت کو ملانے کا واحد وسیلہ ہے۔ جناب نڈّا نے روزمرہ کی زندگی میں یوگ کی اہمیت کو اُجاگر کیا اور اپیل کی کہ صحتمند طرزِ زندگی کے لیے یوگ کو اپنایا جائے۔