December 3, 2025 9:36 AM
12
صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ بھارت میں TB یعنی تپِ دق سے ہونے والی اموات کی شرح 2015 میں ایک لاکھ آبادی پر 28 سے کم ہو کر 2024 میں ایک لاکھ آبادی پر 21 ہوگئی ہے۔
صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ بھارت میں TB یعنی تپِ دق سے ہونے والی اموات کی شرح 2015 میں ایک لاکھ آبادی پر 28 سے کم ہو کر 2024 میں ایک لاکھ آبادی پر 21 ہوگئی ہے۔ نئی دلّی کے ایکسٹینڈڈ پارلیمنٹ ہاؤس Annexe آڈیٹوریم میں TB مُکت بھارت ابھیان کے بارے میں ارکانِ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے جناب نڈّا نے TB کے خاتمے کے ہدف کو حاصل کرنے میں ارکانِ پارلیمنٹ کے اہم قائدانہ رول کو اجاگر کیا۔ اِس موقع پر انہوں نے ارکانِ پارلیمنٹ سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے حلقوں میں اِس مہم کی نگرانی کریں، بیماری...