November 12, 2025 3:35 PM
26
صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈا نے ہر بچے کو نمونیا سے تحفظ فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈا نے ہر بچے کو نمونیا سے تحفظ فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نمونیا کے عالمی دن پر سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب نڈا نے مطلع کیا کہ حکومت نے مضبوط صحت نظام اور کمیونٹی بیداری کے ذریعے چھوٹی عمر میں نمونیا کے معاملات کو کم کرنے کی خاطر کامیابی کے ساتھ سماجی بیداری سے متعلق اقدامات اور SAANS پہل کا آغاز کیا ہے۔ وزیرِ موصوف نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ مہم کے پیغام، ”نمونیا نہیں تو بچپن صحیح“ سے اِس کی روک تھام اور بروقت علاج کیلئے جامع کوششوں...