February 16, 2025 9:58 AM

views 17

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی بااثر قیادت کے تحت بھارتی صحت دیکھ بھال نظام سے متعلق بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈّا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی بااثر قیادت کے تحت بھارتی صحت دیکھ بھال نظام سے متعلق بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے۔ جناب نڈّا نے جھجّر کے ایمس کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ،  NCI میں منعقدہ دوسرے ایمس اونکولوجی کانکلیو 2025 کے افتتاحی اجلاس کے دوران یہ بات کہی۔ جناب نڈّا نے زور دے کر کہا کہ NCI جیسے اداروں میں بون میرو کا ٹرانسپلانٹ اب ممکن ہے۔ جناب نڈّا نے اطلاع دی کہ آیوشمان آروگیہ مندروں میں اب تک 26 کروڑ لوگوں کی منہ کے کینسر، 14 کروڑ لوگوں کی چھاتی ک...