February 28, 2025 9:36 AM February 28, 2025 9:36 AM

views 7

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا اُڈیشہ کے دو روزہ دورے پر کل شام بھوبنیشور پہنچے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا اُڈیشہ کے دو روزہ دورے پر کل شام بھوبنیشور پہنچے۔ آج وہ بھارت میں صحتِ عامہ کے نظام میں بہتری، قابلِ عمل اور اختراع سے متعلق نویں قومی چوٹی میٹنگ کا افتتاح کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ پُوری میں 16 ویں مشترکہ جائزہ کمیشن کی رپورٹ بھی جاری کریں گے۔ اس چوٹی میٹنگ کا انعقاد قومی صحت مشن کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ اس افتتاحی تقریب میں اُڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی، ریاستی وزیر صحت ڈاکٹر مُکیش مہالِنگ اور مختلف ریاستوں کے صحت سکریٹریز شرکت کریں گے۔ چوٹی می...