April 20, 2025 9:45 AM April 20, 2025 9:45 AM
9
BJP نے سپریم کورٹ کے بارے میں اپنی پارٹی کے دو ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے دیے گئے متنازعہ بیانات کو مسترد کر دیا ہے اور اِن بیانات سے خود کو الگ رکھا ہے۔
بھارتیہ جنتاپارٹی نے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف انڈیا پر پارٹی کے پارلیمانی ارکان نشیکانت دوبے اور دنیش شرما کے متنازعہ بیانات کو قطعی طور پر مسترد کردیاہے اور خود کو ان بیانات سے الگ رکھا ہے۔ دونوں MPs کو اس طرح کے بیانات سے گریز کرنے کیلئے بھی کہاگیاہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں BJP صدر جے پی نڈا نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کا اس بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ذاتی بیانات ہیں اور BJP نہ ہی ان بیانات سے اتفاق کرتی ہے اور نہ ہی ایسے بیانات کی حمایت کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ بھارت...