December 1, 2025 9:44 AM

views 12

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈّا، آج عالمی یومِ Aids 2025 کے موقعے پر قومی سطح کی تقریب کی قیادت کریں گے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈّا، آج عالمی یومِ Aids 2025 کے موقعے پر قومی سطح کی تقریب کی قیادت کریں گے۔ اس یادگاری تقریب کا مقصدHIVکی  روک تھام، علاج، دیکھ بھال اور اس بدنما داغ کے خاتمے کیلئے قومی حکمتِ عملی کو آگے بڑھانے کیلئے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرنا ہے۔ اس تقریب کا مقصد حکومتی رہنماؤں، ترقیاتی شراکت داروں، کمیونٹی کے ترجمان، HIV کے ساتھ رہنے والے لوگوں اور صحت سے متعلق کارکنوں کو یکجا اور اُن میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ یہ تقریب Aids کے خاتمے کی طرف بھارت کے نقطہئ نظر...